Sr. | English Words | Urdu Words |
5251 | ANTIFERROELECTRIC R
Report Error! | اینٹی فیروالیکٹرک۔ کسی بھی ایسے کرسٹل کو اینٹی فیرو الیکٹرک کہا جاتا ہے جو ڈائی پولز متبادل پولی ہائیڈرا پوائنٹس۔اَپ اینڈ ڈاون پوزیشن میں ہوں اور ڈائی پول موومنٹ نہ ہو ۔ |
5252 | ANTIFERROMAGNETISM R Noun Report Error! | اینٹی فیرومقناطیسیّت |
5253 | ANTIFERROMAGNETISM R
Report Error! | اینٹی فیرومیگنٹ اِزم ۔ بعض ٹھوس اشیاء جن میں دو یا دو سے زیادہ اقسام کے جوہر ہوتے ہیں ۔ اُن کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ مثبت مقناطیسی رویہ جس کی مقناطیسی تاثیر پذیری کم ہوتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے ۔ |
5254 | antiferromagnetism the alignment of magnetic of dipole moments on atoms or ions in a crystal (typically antiparalle momets on adjacent ions such that the magnetic susceptibility is almost zero R Phrase Report Error! | انٹی فیرومقناطیسیت، کسی قلم میں موجود ایٹموں یا آئنوں پر مقناطیسی دو قطبی حرکات کی ایسی وابستگی جس میں مقناطیسی اثر پذیری تقریباَ صفر ہوتی ہے ، اینٹی فیرو مقناطیسیت کہلاتی ہے ۔ |
5255 | ANTIFIBRINOLYTIC R Noun Report Error! | ریشہ دار اجسام کو خامروں میں حل ہونے سے روکنے والی
فبرن کو خون میں حل ہونے سے روکنے والی |