Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 | And We made Isa (Jesus) son of Maryam (Mary) and his mother Our Great Sign R Phrase Report Error! | اور ہم نے ابن مریم عیسٰی علیہ السلام کو اور ان کی ماں کو اپنی زبردست نشانی بنایا |
2152 | And We made similar vessels for them to ride[Q 36-42] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں |
2153 | And We made the sky a well-protected roof. Still they turn away from His signs[Q 21-32] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا۔ اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں |
2154 | And We made the son of Mary and his mother a sign, and gave them shelter on an elevated ground, sequestered, watered by a spring[Q 23-50] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی |
2155 | And We opened up the springs of the earth; and the waters met for a decreed end[Q 54-12] R Holy Quranic Report Error! | اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا |