Sr. | English Words | Urdu Words |
4616 | ANTHRACEMIA R Noun Report Error! | ۱۔ جمرہ دمویت
۲۔ فحمی اختناق |
4617 | ANTHRACENE R Noun Report Error! | اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔ |
4618 | ANTHRACENE R Noun Report Error! | انتھرا سین ۔ یہ سفیدقلمی مرکب کو لتارسےحاصل کیا جاتاہے اسے رنگوں کی تیاری میں استعمال کیاجاتاہے |
4619 | ANTHRACENE R
Report Error! | اینتھر اسین ، بے رنگ مرکب جو ہلکا نیلا فلورسینس رکھتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو 217 سینٹی گریڈ اور نقطہ جوش 355 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ کول تار میں (1/2%) پایا جاتا ہے ۔ اور فریکشنل ڈسٹلی لیشن ( کسری تکثیف ) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ۔ تجارتی مقاصد کے لیے بہت کم کام میں آتا ہے ۔
|
4620 | anthracene a tricylic aromatic hydrocarbon it exists as white crystals and used to make dyes R Phrase Report Error! | انتھراسین ، یہ سفید قلمی مرکب کو لتار سے حاصل کیا جاتا ہے اسے رنگوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |