Sr. | English Words | Urdu Words |
5376 | ANTIMERE R Noun Report Error! | تنصیف کے دونوں مقابل حصے ۔ |
5377 | ANTIMERIC R Adjective Report Error! | تنصیف کے دونوں مقابل حصوں سے متعلق ۔ |
5378 | ANTIMETABOLE R Noun Report Error! | الفاظ یا افکار کی تکرار بالعکس ۔ |
5379 | antimetabolite R Phrase Report Error! | اینٹی میٹابولائٹس : شدید لقوے میں فولک ایسڈ ، امینوپڑن اور امیتھوپڑن ذہنی طور پر دیئے جاتے ہیں ۔ |
5380 | ANTIMETABOLITE R Noun Report Error! | وہ اجزا جو کیمیائی طور پر خلیے کے نیوکلیو پروٹین بنانے والے کیمیائی اجزاء سے اس قدر مماثلت رکھتے ہیں کہ خلیہ انہیں استعمال کر لیتا ہے ۔ اور اس طرح اس کی نشونما رک جاتی ہے ۔ ایسے مرکبات کو کینسر کے خلیوں کی نشونما روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |