Sr. | English Words | Urdu Words |
3456 | ANKEEN COTTON R Noun Report Error! | ایک قسم کی روئی جس سے ابتدا میں نین کینی کپڑا بنتا تھا ۔ |
3457 | ANKEH R Name Report Error! | آنکہ: سیسہ ۔ |
3458 | ANKER R Noun Report Error! | شراب اور عرقیات کا پیمانہ ۔ |
3459 | ANKERITE R Noun Report Error! | اينکرائيٹ ۔ ايک مَعدَن جو تَرکيب کے لِحاظ سے ڈولومائيٹ کے بہَت قَريب ہے ۔ |
3460 | ANKH R Noun Report Error! | انخ ۔ (مِصری آرٹ) ايک صَليب جِس کے اُوپَر کی جانِب چھَلّا ہوتا ہے ، جِسے نَسَل اور طَويل عُمری کی عِلامَت سَمجھا جاتا ہے ۔ |