Sr. | English Words | Urdu Words |
3136 | ANHYDRIDE R Noun Report Error! | ناپید ۔ کوئی ایسا مادہ جِسے پانی میں مِلایا جاۓ تو وہ تیزاب بن جاۓ ۔ |
3137 | anhydride acid anhydride R Phrase Report Error! | اینہائیڈ رائیڈ ، نابید ، ایسا مرکب جو کہ دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔ |
3138 | anhydride gypsum naturally occurring calcium sulphate caso4 R Phrase Report Error! | نابید جپسم ، کیلیشیم سلفیٹ ایک سفید ٹھوس مرکب اسے جپسم بھی کہتے ہیں ۔ |
3139 | ANHYDRIDES R
Report Error! | این ہائیڈ رائیڈز ۔ ایسا مرکب جو کسی دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔ اس عمل کے دوران کسی تیزاب یا اساس کے پانی کے ایک یا ایک سے زیادہ پانی کے مالیکیول خارج کر دیئے جاتے ہیں ۔ مثلاً سی او این ہائیڈ را ئیڈ ہے ۔ h2co3 کا ۔ این ہائیڈ رس کا مطلب ، پانی کے بغیر ، ہے ۔ |
3140 | ANHYDRITE R Adjective Report Error! | بے آب یا ناپیدہ کیلشیم سلفیٹ ۔ جو مٹّی اور پانی کے ساتھ مِل کر پلاسٹر بن جاتا ہے ۔ |