Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | and he decided to hitch hike the sahara in 1956. R Phrase Report Error! | اور اس نے انیس سو چھپن میں میں صحارا کا خیراتی سفر کرنے کا فیصلی کیا۔ |
1382 | and he decided to hitch hike the sahara in 1956. R Phrase Report Error! | اور اس نے انیس سو چھپن میں میں صحارا کا خیراتی سفر کرنے کا فیصلی کیا۔ |
1383 | And he answering said, Thou shalt love the Lord thy God with all thy heart, and with all thy soul and with all thy strength and with all thy mind and thy neighbor as thyself R Phrase Report Error! | اس نے جواب میں کہا کہ خداوند اپنے خدا سے اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت اور اپنی ساری عقل سے محبت رکھ اور اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت رکھ |
1384 | and he arranged with the driver to be given a lift as far as it went. R Phrase Report Error! | اور اس نے ڈرائیور کے ساتھ معاملہ طے کر لیا کہ وہ اسے وہاں تک لفٹ دے گا جہاں تک وہ جائے گا۔ |
1385 | and he because he was not very articulate did not at first think it worth while to contradict them. R Phrase Report Error! | اور کیونکہ وہ زیادہ سخن گو نہ تھا اس لیے پہلے پہل اس نے ان کی تردید کرنے کو اہم نہ سمجھا۔ |