Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 | ANMOL R Name Report Error! | انمول: بے بہا ۔ بہت قیمتی ۔جس کی کوئی قیمت ادا نہ کر سکے ۔ |
3507 | ANNA R Noun Report Error! | آنہ ۔ روپے کا سولہواں حصّہ ۔ متروک ۔ |
3508 | ANNA WAS THERE WHEN JOSEPH AND MARY CAME TO THE TEMPLE. SHE PRAISED GOD AND TALKED ABOUT JESUS TO ALL THOSE WHO WERE WAITING FOR GOD TO FREE JERUSALEM.[LUKE 2-38] R
Report Error! | وہ اسی وقت وہاں پہنچ کرخداکاشکریہ اداکیااورلوگوں کویسوع کےبارےمیں کہاجواس نجات کےمنتظرتھےجوخدانےیروشلم کودینےوالاتھا۔ |
3509 | ANNA, A PROPHETESS, WAS THERE AT THE TEMPLE. SHE WAS FROM THE FAMILY OF PHANUEL IN THE TRIBE OF ASHER. SHE WAS NOW VERY OLD. SHE HAD LIVED WITH HER HUSBAND
SEVEN YEARS.[LUKE 2-36] R
Report Error! | گرجامیں حناہ نامی ایک نبینہ تھی۔وہ آثرنام کےقبیلہ کےفنوایل کےخاندان سےتعلق رکھتی تھی۔حنا بہت عمررسیدہ ہوچکی تھی۔وہ اپنی شادی کےساتھ سال میں اپنےشوہرکوکھوچکی تھی۔ |
3510 | ANNABERGITE R Noun Report Error! | اینابرجائیٹ ۔ نیکل کا آب دار آرسینیٹ جو سبز اور شعری قلموں کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |