Sr. | English Words | Urdu Words |
5626 | antirhematic R Phrase Report Error! | دافع گٹھیا : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور ریوما بمعنی سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایجنٹ جو گٹھیا یا جوڑوں کے درد کو کم کرتا ہے یاروکتا ہے ۔ |
5627 | ANTIRHEUMATIC R Noun Report Error! | دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے |
5628 | ANTIRHEUMATIC R Adjective Report Error! | دافع گنٹھیا ۔ گنٹھیا کی بیماری کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا ۔ |
5629 | ANTIRRHEOSCOPE R Verb Report Error! | آبشاری ۔ ردزن کے پیھےسےعمودی لائین کی حرکت ۔ |
5630 | ANTIRRHINUM R Noun Report Error! | تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔ |