Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | ANACARDIACEA R Adjective Report Error! | ایناکار ڈیسیا ۔ کاجویہ ۔ درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم ۔ پتے سادہ یا پرہ دار مرکب ہوتے ہیں ۔ متبادل ترتیب میں پائے جاتے ہیں ۔ پھولداری خوشے جیسی ہوتی ہے ۔ جس میں چھوٹے چھوٹے پھول کھلتے ہیں ۔ دو جنسہ اور بعض اوقات متعدد جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھول پتیاں عموما پانچ جبکہ پنکھڑیوں کی تعداد پتیوں کے برابر ہوتی ہیں ۔ پھل ایک خانے اور ایک بیج پر مشتمل ہوتا ہے ۔ بیج میں لمبا خمدار تخم ہوتا ہے مثلا آم کا جو پستہ وغیرہ ۔ |
287 | ANACARDIACEOUS R Noun Report Error! | کاجو کی جنس کے پودے اور وہ درخت جنمیں آم ، پستہ وغیرہ پھلتے ہوں ۔ |
288 | ANACARDIC R Adjective Report Error! | کاجو سے متعلق ۔ کاجو کا نمک ۔ |
289 | ANACARDIUM OCCIDENTALE R Noun Report Error! | بھلا نوہ |
290 | ANACATHARSIS R
Report Error! | بلغمی کھانسی ۔ |