Sr. | English Words | Urdu Words |
5751 | ANTITHETICAL, ANTITHETIC R Adjective Report Error! | صَنَعتِ تَضاد سے مُتعلِق يا اُس کا رَنگ لِيے ہُوئے ۔ مَتضاد ۔ |
5752 | ANTITHETICALLY R Adverb Report Error! | متناقضانہ طور پر ۔ متضاد ۔ صنعت تضاد سے کام لیتے ہوئے ۔ |
5753 | ANTITHRAOMBIN R
Report Error! | مانع دَلمہ مادّہ ۔ یہ خُون میں قُدرَتی طَور پر پائی جاتی ہے |
5754 | ANTITHROMBIN R Noun Report Error! | تھرومبن کے مخالف یہ اشیاء خون میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ہیپارن ۔ |
5755 | ANTITHROMBIN R Noun Report Error! | خُون میں پائے جانے والے قُدرَتی خَوَاص |