Sr. | English Words | Urdu Words |
5911 | ANURIA R Noun Report Error! | گردوں کا نقص جس کی وجہ سے پیشاب نہیں آتا یا کم آتا ہے ۔ |
5912 | ANURIA R Noun Report Error! | لَمبی پیشاب ۔ گُردوں سے پیشاب کے افراز کی غَیر موجُودگی ۔ پیشاب کَم آنا یا بِالکُل نہ آنا |
5913 | ANURIA R Noun Report Error! | اِحتَباسُ البولی ۔ پيشاب کا بِلکُل بَند ہو جانے کا عمَل ۔ |
5914 | ANUROUS R Adjective Report Error! | اینورس ۔ بے دم ۔ ڈنب یا دم کے بغیر ۔ |
5915 | ANUROUS R Adjective Report Error! | (حيوانِيات) بے دُم ۔ بے دُمَہ ۔ |