Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 | ANDROGEN DEFICIENCY R
Report Error! | خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے ولے ہارمون کی کمی جو ثانوی مردانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں، نرزا کی کمی |
2352 | ANDROGENE R Noun Report Error! | نرتخم ، انسانی تخم |
2353 | ANDROGENETIC ALOPECIC R Adjective Report Error! | بتدریج پیدا ہونے والا وہ گنج جو مردوں میں ۳۰ برس کی عمر کے بعد سر کی چوٹی سے شروع ہوتا ہے جبکہ عورتوں میں دیر سے شروع ہوتا ہے مگر عورتوں کی چوٹی سے گنج شروع ہونے کے بجاۓ بال چھد رے ہوتے چلے جاتے ہیں |
2354 | ANDROGENIC R Adjective Report Error! | نرزائی ۔ |
2355 | ANDROGENOUS R Adjective Report Error! | ایڈروجینس ۔ نرزائی ۔ نر کو جنم دینا ۔ |