Sr. | English Words | Urdu Words |
1331 | and fleming was a bacteriologist. R Phrase Report Error! | اور فلیمنگ ایک ماہر جرثومات تھا۔ |
1332 | and food is lacking . R Phrase Report Error! | اور خوراک کی قلت ہے۔ |
1333 | And food that will stick in the throat, and painful torment[Q 73-13] R Holy Quranic Report Error! | اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے |
1334 | And for others among them who have not joined them yet. He is all-mighty and all-wise[Q 62-3] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے |
1335 | And for saying: \"We killed the Christ, Jesus, son of Mary, who was an apostle of God;\" but they neither killed nor crucified him, though it so appeared to them. Those who disagree in the matter are only lost in doubt. They have no knowledge about it oth R Holy Quranic Report Error! | اور یہ کہنے کے سبب کہ ہم نے مریم کے بیٹے عیسیٰ مسیح کو جو خدا کے پیغمبر (کہلاتے) تھے قتل کردیا ہے (خدا نے ان کو معلون کردیا) اور انہوں نے عیسیٰ کو قتل نہیں کیا اور نہ انہیں سولی پر چڑھایا بلکہ ان کو ان کی سی صورت معلوم ہوئی اور جو لوگ ان کے بارے میں اختلاف کرتے ہیں وہ ان کے حال سے شک میں پڑے ہوئے ہیں اور پیروئی ظن کے سوا ان کو اس کا مطلق علم نہیں۔ اور انہوں نے عیسیٰ کو یقیناً قتل نہیں کیا |