Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | ANALOGON R Noun Report Error! | مشابہ ۔ مماثل ۔ متوازی ۔ |
537 | ANALOGOUS R Verb Report Error! | شکل میں یکساں معلُوم ہونا لیکِن درحقیقت مُختَلِف ہونا ۔ |
538 | ANALOGOUS R Noun Report Error! | مماثل ۔ مشابہ ۔ ملتا جلتا ۔ ایک جیسا ۔ |
539 | ANALOGOUS R Adjective Report Error! | کارکردگی میں یکساں مگر ساخت میں مختلف ۔ |
540 | ANALOGOUS R Adjective Report Error! | اینالوگس ۔ مماثل ۔ مثیل ۔ ایسے اعضا جو ظاہری مماثلت رکھتے ہیں ۔ اگرچہ ان کا ارتقا مختلف انداز میں ہوتا ہے ۔ پرندوں اور حشرات کے پر ۔ |