Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | ANGLO-NORMAN R
Report Error! | اينگلو نارمَن ۔ ان نارمَنوں ميں سے کوئی ايک جو فَتَح تَک اِنگلِستان ميں رَہے ۔ اُن کا ادَب اور زُبان سے مُتعلِق ۔ |
2977 | ANGLO-PAKISTANI R
Report Error! | انگریزی نسل کے پاکستانی ۔ انگلو پاکستانی ۔ |
2978 | ANGLO-PHILE R Noun Report Error! | انگریز دوست ۔ انگلستان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والا ۔ |
2979 | ANGLO-PHOBE R Noun Report Error! | انگريز دُشمَن ۔ انگريز بيزار ۔ جو اِنگلِستان اور اُس کی ہَر چيز سے نَفرَت و عناد رَکھے ۔ |
2980 | ANGLO-PHOBIA R Noun Report Error! | انگريز تَرسی ۔ انگريز اُن کے رَسم و رِواج اور اِداروں سے حَد دَرجَہ نَفرَت و عناد اور تَرسناکی ۔ |