Sr. | English Words | Urdu Words |
2996 | ANGORA R Noun Report Error! | انگورا کی بکریاں اور ان کے ریشم جیسے اون ۔ |
2997 | ANGORA R
Report Error! | انگورا ۔ ايک ہَلکا نَفيس کَپڑا جو انگورا بَکری کے اُون سے بَنايا جاتا ہے ۔ |
2998 | ANGORA CAT R
Report Error! | انگورَہ بِلّی ۔ ایک لَمبے بالوں والی پالتُو بِلّی جو اصلاً انقرَہ سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔ |
2999 | ANGORA GOAT R
Report Error! | مَرغُوزَہ ۔ انقرَہ کی بَکری ۔ جو اپنے لَمبے ريشمی بالوں کی وَجَہ سے پالی جاتی ہے ۔ |
3000 | ANGORA RABBIT R Noun Report Error! | انگورا خَرگوش ۔ یَورپی نَسَل کا سُفيد خَرگوش ۔ |