Sr. | English Words | Urdu Words |
871 | ANATOMY R
Report Error! | عِلمِ تَشریح ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں جِسَم کی اندرُونی ساخت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے جِسَم کو چیر کر اندَر سے دیکھا جاتا ہے |
872 | ANATOMY R Adjective Report Error! | جسم کے اندرونی اعضا کی ساخت کا سائنسی مطالعہ ۔ |
873 | ANATOMY R Noun Report Error! | علم الا عضا ۔ چیرپھاڑ ۔ طب کی ایک شاخ ۔ |
874 | ANATOMY R Adjective Report Error! | اناٹومی ۔ علم تشریح ۔ ڈھانچے یا پنجر کی تشریح کرنے کا علم ۔ ڈھانچے کا علم جو تقطیع سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
875 | ANATOMY R Noun Report Error! | عِلمِ تَشريحُ الاعضا ۔ اناٹومی ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کَرنے کا عمَل ۔ پوسٹ مارٹَم ۔ ڈيل ڈول ۔ |