Sr. | English Words | Urdu Words |
3836 | ANODE LOAD R Noun Report Error! | مزاحمت ۔ اِسی طرح کا کوئی برقی حِصّہ جو کِسی ریڈیو والو کے اینوڈ سرکٹ میں داخِل کیا جاۓ ۔ |
3837 | ANODE MUD R
Report Error! | اینوڈمڈ ، برقی روگزرنے پر عموماً خالص دھات اینوڈ سے تحلیل ہوجاتی ہے اور کیتھوڈ پہ ذخیرہ ہو جاتی ہے ۔ حل پزیر گندگی محلول میں چلی جاتی ہے جبکہ غیر حل پزیر مادہ تہہ میں بیٹھ جاتا ہے اسے اینوڈمڈ کہتے ہیں ۔ |
3838 | ANODE OXIDATION R
Report Error! | اینوڈ آکسڈیشن ۔ ایک عمل جس میں الیکڑولائسز کے دوران منفی آیون ایک یا ایک سے زیادہ الیکڑان اینوڈ کی طرف دھکلیتا ہے ۔ٍ
|
3839 | ANODE RAY R Noun Report Error! | انوڈ شعاع ۔ |
3840 | ANODE RAYS R
Report Error! | اینوڈ شعاعیں ۔ ڈسچارج ٹیوب میں تجربہ کے دوران اینوڈ کی مخالف سمت میں سوراخ دار کیتھوڈ کے سوراخوں سے خارج ہونے والی شعاعیں ۔ان شعاعوں کو مثبت شعاعیں یا کینال ریز بھی کہا جاتا ہے ۔ |