Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | And their dead bodies shall lie in the street of the great city which spiritually is called Sodom and Egypt where also our Lord was crucified R Phrase Report Error! | اور ان کی لاشیں اس بڑے شہر کے بازار میں پڑی رہیں گی جو روحانی اعتبار سے سدوم اور مصر کہلاتا ہے۔ جہاں ان کا خداوند بھی مصلوب ہوا تھا |
1967 | And their leading chiefs said: \"Remain attached to your gods. There is surely some motive behind it[Q 38-6] R Holy Quranic Report Error! | تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی پوجا) پر قائم رہو۔ بےشک یہ ایسی بات ہے جس سے (تم پر شرف وفضلیت) مقصود ہے |
1968 | and their will prevailed. R Phrase Report Error! | اور ان کی مرضی ہی غالب آتی تھی۔ |
1969 | and then came this astonishing girl-wife whom nobody had exected least of all chips himself. R Phrase Report Error! | اور پھر یہ حیران کن لڑکی اس کی بیوی بن کر آئی جس کسی کو بھی توقع نہیں تھی،خود چپس کو سب سے کم توقع تھی۔ |
1970 | and then flew rapidly eastward by plane, R Phrase Report Error! | اور پھر تیزی سے جہاز کے زریعے مشرق کی طرف روانہ ہوگیا، |