Sr. | English Words | Urdu Words |
4886 | ANTI-ART R Noun Report Error! | ضَدِ فَن ۔ ضَدِ آرٹ ۔ آرٹ کی ايسی قِسم جِس ميں فَنی يا جَمالياتی مَعيار کی پيرَوی نَہ کی گَئی ہو ۔ |
4887 | ANTI-ATTITUDE R Noun Report Error! | خلاف رویہ ۔ مخالف رویہ ۔ |
4888 | ANTI-ATTRITION R Noun Report Error! | رگڑ کو روکنے والا ۔ جیسے وہ مرکب جو مشین کو رگڑ کے اثر سے بچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ |
4889 | ANTI-BILLIOUS R Adjective Report Error! | قاطع صفرا ۔ صفرا شکن ۔ صفرا کا توڑ ۔ |
4890 | ANTI-BISHOP R Noun Report Error! | مخالف بشپ ۔ مخالف اسقف ۔ |