Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | ANABOLIC COMPOUND R
Report Error! | تَجمَعی مُرَکَّب ۔ کیمیائی مادّہ جو پَروٹین کی تالیف کرتا ہے |
267 | ANABOLIC COMPOUND CHEMICAL R Noun Report Error! | وہ کیمیائی شے جو جسم میں پروٹین کی تیاری کی وجہ بنتی ہے ۔ صحت کی بحالی میں مدد دیتی ہے ۔ بہت سارے اینڈروجن اسی زمرے سے تعلعق رکھتے ہیں ۔ |
268 | anabolic steroid a synthetic androgen that selectively enhances the groeth of muscle in commercil meat production ad illegally by athletes to enhance performanceaina R Phrase Report Error! | اینا بوک سیٹرائیڈ ، ایک مصنوعی ہارمون نما مادہ کو استخوانی پٹھوں کی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے اسے صنعتی پیمانے پر گوشت والے جانوروں میں پٹھوں کی نشوونماکی رفتار کو کو بڑھا کر گوشت کی مقدار میں اضافے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
269 | ANABOLIC STEROIDS R Noun Report Error! | اِنسانی پَٹھوں کو مَضبُوط بَنانے والی ادوِيَہ کی ايک قِسَم ۔ |
270 | ANABOLISM R Noun Report Error! | جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا سلسلہ جس میں قوت کی مدد سے سادہ مرکبات کو پیچیدہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |