Sr. | English Words | Urdu Words |
4336 | ANTE-DILUVIAN R Adjective Report Error! | قَبلِ نُوح ۔ طُوفانِ نُوح سے پہلے موجُود ۔ عتيقی ۔ دَقیانُوسی ۔ پُرانا ۔ (اِسم) طُوفانِ نُوح سے پہلے کا اِنسان ۔ |
4337 | ANTE-LUCAN R Adjective Report Error! | قبل فجر کی ساعتوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
4338 | ANTE-MERIDIAN R Adjective Report Error! | رات کے بارہ بجے سے لیکر دن کے بارہ بجے تک کا یا اس سے متعلق ۔ |
4339 | ANTE-MUNDANE R Adjective Report Error! | تَخليقِ کائنات سے پہلے کا ۔ |
4340 | ANTE-NUPTIAL AGREEMENT R Noun, Verb Report Error! | معاہدہ قبل ازدواج ۔ کسی سے پہلے کوئی معاہدہ کیا جانا ۔ |