Sr. | English Words | Urdu Words |
3641 | Announce the Pilgrimage to the people. They will come to you on foot and riding along distant roads on lean and slender beasts[Q 22-27] R Holy Quranic Report Error! | اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں |
3642 | Announce to My creatures that I am indeed forgiving and kind[Q 15-49] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں |
3643 | ANNOUNCE TO THOSE WHO BELIEVE AND HAVE DONE GOOD DEEDS, GLAD TIDINGS OF GARDENS UNDER WHICH RIVERS FLOW, AND WHERE, WHEN THEY EAT THE FRUITS THAT GROW, THEY WILL SAY: "INDEED THEY ARE THE SAME AS WE WERE GIVEN BEFORE," SO LIKE IN SEMBLANCE THE FOOD WOULD R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے، ان کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لیے (نعمت کے) باغ ہیں، جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ جب انہیں ان میں سے کسی قسم کا میوہ کھانے کو دیا جائے گا تو کہیں گے، یہ تو وہی ہے جو ہم کو پہلے دیا گیا تھا۔ اور ان کو ایک دوسرے کے ہم شکل میوے دیئے جائیں گے اور وہاں ان کے لیے پاک بیویاں ہوں گی اور وہ بہشتوں میں ہمیشہ رہیں گے |
3644 | ANNOUNCED R
Report Error! | اعلان کیا ۔ |
3645 | ANNOUNCEMENT R Noun Report Error! | اعلام ۔ اعلان ۔ خبر ۔ اشتہار ۔ |