Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 | And in Thamud, when We said to them: \"Enjoy yourselves for a while[Q 51-43] R Holy Quranic Report Error! | اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو |
1497 | and in that regon the common greeting on meeting a friend is said to be not how do you do? R Phrase Report Error! | اور اس علاقے میں ایک دوست سے ملنے پر معمول کے سلام کے الفاظ یہ نہیں ہوتے تھے آپ کا کیا حال ہے؟ |
1498 | and in the air in the operating theatre. R Phrase Report Error! | اور جراحی کے کمرے کی فضا میں موجود جراثیموں کو مارنے کے لیے اسے استعمال کرتا تھا۔ |
1499 | and in the same year he hit on penicillin. R Phrase Report Error! | اور اسی سال اس نے پنسلین ایجاد کی۔ |
1500 | and in the ten years between 1880 and 1890 they discovered the germs of consumption diphtheria , typhoid ,lock-jaw , cholera and malta fever. R Phrase Report Error! | اور اٹھارہ سو اسی اور اٹھارہ سو نوے کے درمیان دس سالوں میں انہوں نے تپ دق،خناق، تپ محرقہ، دانت پچی ، ہیضہ اور مالٹا بخار کے جراثیم دریافت کر لیے۔ |