Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | ANALLAGMATIC R Adjective Report Error! | الٹنے سے شکل تبدیل نہ کرنے والا ۔ |
507 | ANALLY R Adverb Report Error! | مقعد کے راستے ۔ |
508 | ANALOG R Noun Report Error! | اینالاگ ۔ ایسے ڈیوائس یا سگنل یا ان پر مشمتل ہونا جن کی مقدار میں کمی بیشی آتی رہے جیسا کہ وولیٹج یا آڈیو ۔ |
509 | ANALOG CHANNEL R Noun Report Error! | اینالاگ چینل ۔ ایک کمیونیکیشن چینل جیسا کہ وائس گریڈ ٹیلیفون لائن جن کے سگنلز مستقلا تغیر پذیر رہتے ہیں اور دی گئی رینج میں سے کوئی بھی ویلیو حاصل کر لیتے ہیں ۔ |
510 | ANALOG COMPUTER R Noun Report Error! | اینالاگ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو مستقل طور پر تغیر پذیر رہنے والے ڈیٹا کی پیمائش کرے ۔ جیسا کی سپیڈ اور ٹمپریچر ۔ |