Sr. | English Words | Urdu Words |
4386 | ANTEFEBRILE R Noun Report Error! | بخار سے قبل |
4387 | ANTEFIX R Noun Report Error! | کارنس یا چھجہ پر کی آرائش جو کھپڑوں کے کنارے کو چھپانے کے لیے لگائی جاتی ہے ۔ |
4388 | ANTEFIXAE R Noun Report Error! | عمُودی آرائشی پتھر جو چھت کے کِنارے لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
4389 | ANTEFLEXION R Noun Report Error! | کسی عضو کا آگے کی طرف جھکائو عام طور پر اس سے رحم کا آگے کی طرف جھکائو مراد ہوتا ہے ۔ |
4390 | ANTEFLEXION R Adjective Report Error! | پیش خَمیدگی ۔ کِسی عُضو کا آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ عمُوماً اِس اِصطلاح کا اطلاق یُوٹرَس کی پوزیشَن کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے |