Sr. | English Words | Urdu Words |
2011 | And they say: \"Our hearts are enfolded in covers.\" In fact God has cursed them for their unbelief; and only a little do they believe[Q 1-89] R Holy Quranic Report Error! | اور جب الله کے ہاں سے ان کے پاس کتاب آئی جو ان کی (آسمانی) کتاب کی بھی تصدیق کرتی ہے، اور وہ پہلے (ہمیشہ) کافروں پر فتح مانگا کرتے تھے، تو جس چیز کو وہ خوب پہچانتے تھے، جب ان کے پاس آپہنچی تو اس سے کافر ہو گئے۔ پس کافروں پر الله کی لعنت |
2012 | And they say: \"These are fables of antiquity he has invented, which are dictated to him morning and evening[Q 25-5] R Holy Quranic Report Error! | اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں |
2013 | And they say: \"Whatever is in the wombs of these cattle is only meant for men and forbidden our women; but in case it should be still-born both could eat it.\" God will punish them for what they assert. He is all-wise and all-knowing[Q 6-139] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ بھی کہتے ہیں کہ جو بچہ ان چارپایوں کے پیٹ میں ہے وہ خاص ہمارے مردوں کے لئے ہے اور ہماری عورتوں کو (اس کا کھانا) حرام ہے اور اگر وہ بچہ مرا ہوا ہو تو سب اس میں شریک ہیں (یعنی اسے مرد اور عورتیں سب کھائیں) عنقریب خدا ان کو ان کے ڈھکوسلوں کی سزا دے گا بےشک وہ حکمت والا خبردار ہے |
2014 | And they say: \"When will this promise come to pass, if what you say is true[Q 36-48] R Holy Quranic Report Error! | اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟ |
2015 | and they sent out four trucks to cover the desert north from agades and in particular to visit in abbangarit. R Phrase Report Error! | اور انہوں نے آگاہ دیس سے شمال کی جانب صحرا کا معائنہ کرنے اور خاص طور پر ان ایبنگیرٹ جا کر دیکھنے کے لیے چار ٹرک روانہ کر دیئے۔ |