Sr. | English Words | Urdu Words |
3296 | ANIMALITY R Noun Report Error! | فِطرَتِ حیوانی ۔ حیوان ہونے کی حالَت ۔ دُنیائے حیوانات ۔ اِنسان میں حیوانی خَصلَت ۔ |
3297 | ANIMALIZATION R Noun Report Error! | حیوان گری ۔ حیوان بنانے کا عمل ۔ حیوان بنائے جانے کی حالت ۔ دنیائے حیوانات ۔ |
3298 | ANIMALIZE R Verb Report Error! | حیوان بَنانا ۔ حیوانی زِندَگی دینا ۔ حیوانی مادّے میں بَدَلنا ۔ |
3299 | ANIMALLY R Adverb Report Error! | جسمانی طور سے ۔ جسم حیوانی کے لحاظ سے ۔ |
3300 | animals serve us in many ways R Phrase Report Error! | جانور کئی طریقے سے ہماری خدمت کرتے ہیں |