Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | ANALOG RECORDING R
Report Error! | مَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔ |
517 | ANALOG SIGNAL GENERATOR R Noun Report Error! | اینالاگ سگنل جنریٹر ۔ ایک ڈیوائس جو مسلسل تغیر پذیر سگنلز پیدا کرتی رہے ۔ بعض اوقات یہ ڈسک ڈرائیو میں موجود ایکچو ایٹر کو متحرک کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
518 | ANALOG TO DIGITAL CONVERTER R Noun Report Error! | اینالاگ ٹوڈیجیٹل کنورٹر ۔ ایک ڈیوائس جو تغیر پذیر سگنلز کو کمپیوٹر کے استعمال کے لیے ثنائی کوڈز میں تبدیل کرتی رہتی ہے ۔ مثلا آواز یا وولیٹج ۔ |
519 | ANALOG, ANALOGUE R Adjective Report Error! | (کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔ |
520 | ANALOGIC R Adjective Report Error! | تمثیلی ۔ قیاسی ۔ مثالی ۔ تمثیل یا نظیر کے متعلق ۔ |