Sr. | English Words | Urdu Words |
876 | ANATOMY APPLIED R Adjective Report Error! | اناٹومی اپلائیڈ ۔ اطلاقی ۔ اجسام کے تشریحی علم کا عملی اطلاق ۔ تشخیص اور علاج کے لیے ۔ |
877 | ANATOMY ARTIFICIAL R Adjective Report Error! | اناٹومی آرٹی فیشل ۔ مصنوعی علم تشریح ۔ اناٹومی کا مطالعہ مصنوعی طریقے سے ۔ |
878 | ANATOMY MORBID R Noun Report Error! | مرض کی تشریح |
879 | ANATOMY SURGICAL R Noun Report Error! | جراحی تشریح |
880 | anatomy the study of the structure of an organism particularly the arrangement of internal organs R Phrase Report Error! | علم تشریح ، یونانی لفظ ایناٹوم بمعنی چیر پھاڑ سے ماخوذ سائنس کی وہ شاخ جس میں جسم کی اندرونی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے جسم کو چیر کر اندر سے دیکھا جاتا ہے ۔ |