Sr. | English Words | Urdu Words |
1321 | and fed under the control of a dietician for a very modest sum . R Phrase Report Error! | اور انہیں ماہر غزا کی زیر نگرانی ایک بہت ہی معمولی رقم کے بدلے کھلایا پلایا جاتا ہے ۔ |
1322 | and feels my pulse, R Phrase Report Error! | اور میری نبض دیکھتا ہے، |
1323 | And fields and stately mansions[Q 44-26] R Holy Quranic Report Error! | اور کھیتیاں اور نفیس مکان |
1324 | And fight those (who fight you) wheresoever you find them, and expel them from the place they had turned you out from. Oppression is worse than killing. Do not fight them by the Holy Mosque unless they fight you there. If they do, then slay them: Such is R Holy Quranic Report Error! | اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے (یعنی مکے سے) وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور (دین سے گمراہ کرنے کا) فساد قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے اور جب تک وہ تم سے مسجد محترم (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس نہ لڑیں تم بھی وہاں ان سے نہ لڑنا۔ ہاں اگر وہ تم سے لڑیں تو تم ان کو قتل کرڈالو۔ کافروں کی یہی سزا ہے |
1325 | and find out by experience how much demand there is for a lazy blufer. R Phrase Report Error! | اور وہ تجربے سے جان پائیں کہ ایک کاہل اجڈ کی کتنی چاہت ہے۔ |