Sr. | English Words | Urdu Words |
736 | ANAPHYLAXIS R
Report Error! | جِسَم کی وہ حالَت جو بیرُونی پَروٹین کے داخَل ہونے پر ہوتی ہے |
737 | anaphylaxis R Phrase Report Error! | اینا فائیلیکسس زودحسی ۔ |
738 | anaphylaxis an abnormally sever immune response to a drug such as penicillin a food such as peanuts or an insect bite resulting in either a localized reaction or a more general one with lowering of blood pressure and breathing difficulties anaphylactic ch R Phrase Report Error! | اینافائیلیکس زودحسی ، یونانی الفاظ اینا بمعنی اوپر فائیلیکس بمعنی حفاظت کا مجموعہ جسم کی ایک حالت جو بیرونی پروٹین کے داخل ہونے پر ہوتی ہے ، دس روز کے بعد دوسری خوراک کا ٹیکہ انتہائی ردعمل پیدا کرتا ہے اس لیے مہلک ہوسکتا ہے ۔ |
739 | ANAPLASIA R
Report Error! | کِسی خُلیے کی نُمایاں خَصُوصیات کا ضیاع |
740 | ANAPLASIA R Noun Report Error! | رسولی کے خلیوں کی مخصوص کیفیت جس میں خلیے اپنا زندگی کا چکر الٹا شروع کر دیتے ہیں |