Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | ANAESTHETIC R Noun, Adjective Report Error! | درد کے احساس کو معطل کر دینے ۔ پوری یا جزوی بے ہوشی لانے والا ۔ |
402 | ANAESTHETIC CAUDAL R Noun Report Error! | سن کرنے والی وہ دوا جسے ریڑھ کی ہڑی اور ریڑھ کی در میانی جگہ میں ڈال کر جسم کو سن کیا جاتا ہے |
403 | ANAESTHETICAL R Adjective Report Error! | مخدر عامل سے متعلق ۔ |
404 | ANAESTHETICALLY R Adverb Report Error! | سُن کر دینے والی دوا کے ذریعہ سے ۔ بے حس کر کے ۔ |
405 | ANAESTHETIES R
Report Error! | انیستھیٹک (بے حسی پیدا کرنے والا ) ایسا مرکب جو درد کا احساس ختم کرتا ہیں ۔ ایسے مرکبات میں ایتھائل وینائل ایتھر سائیکلو پروپین ایتھائل کلورائیڈ اور کوکین شامل ہیں ۔ |