Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | ANACOUSTIC ZONE R
Report Error! | بالائے سَمعی مُنطَقَہ ۔ ايک سو ميل کی بُلَندی سے اُوپَر کا خِطَہ ۔ |
327 | ANACREONTIC R Adjective Report Error! | انقَريُونی ۔ يُونانی شاعِر آنکَريُون کی شاعِری سے مِلتی جُلتی ، مے و مُحَبَّت کی تَعريف سے مُتعلِق ۔ بَزمِيَہ ۔ |
328 | ANACREONTICALLY R Adverb Report Error! | انقریون کے انداز سے ۔ |
329 | ANACROBC R Noun Report Error! | وہ جاندار جو آکسیجن کی موجودگی میں افزائیش جاری نہیں رکھ سکتا اُسے آر او بی ای کہتے ہیں جبکہ بہت سارے جانداروں کو آکسیجن کی ضرورت نہیں ہوتی مگر آکسیجن کی موجودگی سے اُن کی افزائیش میں کوئی رکاوٹ نہیں پیدا ہوتی انہیں اے این اے ای آر او بی ای ایس کہتے ہیں ۔ |
330 | ANACROSIA R Noun Report Error! | سمعی نا فہمی ، سننے کے باوجود بات سمجھ میں نہ آئے |