Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | And remember Ishmael, Elisha and Dhu´l-Kifl. Every one of them is among the best[Q 38-48] R Holy Quranic Report Error! | اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے |
1727 | And remember when God took a promise from the people of the Book to make its (truth) known to mankind, and not keep back any part of it, they set aside (the pledge), and sold it away for a little gain but how wretched the bargain that they made[Q 3-187] R Holy Quranic Report Error! | اور جب خدا نے ان لوگوں سے جن کو کتاب عنایت کی گئی تھی اقرار کرلیا کہ (جو کچھ اس میں لکھا ہے) اسے صاف صاف بیان کرتے رہنا۔ اور اس (کی کسی بات) کو نہ چھپانا تو انہں نے اس کو پس پشت پھینک دیا اور اس کے بدلے تھوڑی سی قیمت حاصل کی۔ یہ جو کچھ حاصل کرتے ہیں برا ہے |
1728 | And remember you a great deal[Q 20-34] R Holy Quranic Report Error! | اور تجھے کثرت سے یاد کریں |
1729 | And remember, We said to you: \"Enter this city, eat wherever you like, as much as you please, but pass through the gates in humility and say: ´May our sins be forgiven.´ We shall forgive your trespasses and give those who do good abundance[Q 1-58] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے (ان سے) کہا کہ اس گاؤں میں داخل ہو جاؤ اور اس میں جہاں سے چاہو، خوب کھاؤ (پیو) اور (دیکھنا) دروازے میں داخل ہونا تو سجدہ کرنا اور حطة کہنا، ہم تمہارے گناہ معاف کر دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے |
1730 | AND REMEMBER, WHEN MOSES ASKED FOR WATER FOR HIS PEOPLE, WE TOLD HIM TO STRIKE THE ROCK WITH HIS STAFF, AND BEHOLD, TWELVE SPRINGS OF GUSHING WATER GUSHED FORTH SO THAT EACH OF THE TRIBES CAME TO KNOW ITS PLACE OF DRINKING. EAT AND DRINK, (ENJOY) GOD´S G R Holy Quranic Report Error! | اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے (خدا سے) پانی مانگا تو ہم نے کہا کہ اپنی لاٹھی پتھر پر مارو۔ (انہوں نے لاٹھی ماری) تو پھر اس میں سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے، اور تمام لوگوں نے اپنا اپنا گھاٹ معلوم کر (کے پانی پی) لیا۔ (ہم نے حکم دیا کہ) خدا کی (عطا فرمائی ہوئی) روزی کھاؤ اور پیو، مگر زمین میں فساد نہ کرتے پھرنا |