Sr. | English Words | Urdu Words |
5906 | ANURA R Adjective Report Error! | اینورا ۔ بے دم ۔ امفی بیا کی ایک ذیلی صنف بالغ امفیبیا کی نہ تو دم ہوتی ہے اور نہ گل پھڑا اور نہ خیثوی سوراخ ۔ دنبی ریڑھ ایک ہی جزو ہوتی ہے ۔ پچھلی ٹانگیں بے ترتیب اور قدیم زمانہ سے تیرنے کودنے یا جست لگانے کے لیے مطابقت پیدا کر چکی ہیں اس صنف کی دو مزید اقسام ہیں اگلوسا (منیڈک) اور فینیر و گلوسا (بری مینڈک ) ۔ |
5907 | ANURESIS R Noun Report Error! | عُسرُ البول ۔ پيشاب نَہ کَر سَکنے کا روگ ۔ |
5908 | ANURESIS R Noun Report Error! | پیشاب کا پیدا نہ ہونا ، پیشاب کا مثانہ میں دب جانا |
5909 | ANURETIC R Adjective Report Error! | عُسرُ البولی ۔عُسرُ البول کا مَريض ۔بَند بول ۔ |
5910 | anuria
R Phrase Report Error! | لمبی پیشاب : یونانی الفاظ بمعنی بغیر اور اورن بمعنی پیشاب سے ماخوذ اصطلاح ۔ گردوں سے پیشاب کے افراز کی غیر موجودگی ۔ پیشاب کم انایا بالکل نہ آنا ۔ |