Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 | ANHYDRIDE R Adjective Report Error! | این ہائیڈرائیڈ ۔ نابید ۔ ایسا مادہ جو کسی مرکب سے پانی نکال لینے کے نتیجہ میں تشکیل پائے ۔ ایسا مادہ جو پانی سے مل کر تیزاب یا اساس بنائے ۔ |
3132 | ANHYDRIDE R Adjective Report Error! | این ہائیڈرائیڈ ۔ نابید ۔ ایسا مادہ جو کسی مرکب سے پانی نکال لینے کے نتیجہ میں تشکیل پائے ۔ ایسا مادہ جو پانی سے مل کر تیزاب یا اساس بنائے ۔ |
3133 | ANHYDRIDE R Noun Report Error! | ناپيد ؛ آکسيجَن مُرکّبات کی ايک قِسم ۔ بے آب مُرَکَّب ۔ اين ہائيڈ رائيڈ ۔ |
3134 | ANHYDRIDE R Noun Report Error! | نا بید ۔ ایسا مر کب جو کے دوسرے مر کب سے پانی نکال کر بنا یاجا ئے |
3135 | ANHYDRIDE R
Report Error! | این ہائیڈ رائیڈ ۔ ایک مرکب جو کسی تیزاب یا اساس کے ایک دو پانی کے مالیکیول خارج کرکے بنتا ہے ۔ مثلاً h2 کو co3 co2 کا این ہائیڈ رائیڈ کہتے ہیں ۔ |