Sr. | English Words | Urdu Words |
4051 | ANOTHER MAN SAID, “I WILL FOLLOW YOU, LORD, BUT FIRST LET ME GO AND SAY GOODBYE TO MY FAMILY.”[LUKE 9-61] R Holy Biblical Report Error! | کسی دوسرےآدمی نےیسوع سےپوچھاکہ،اے
میرےخداوند!میں توتیرےساتھ چلوں گالیکن پہلے
مجھےمیرےخاندان والوں کےپاس جاکروداع کرنے
کی اجازت دے۔ |
4052 | ANOTHER MAN SAID, ‘I HAVE JUST BOUGHT FIVE PAIRS OF WORK ANIMALS; I MUST GO AND TRY THEM OUT. PLEASE EXCUSE ME.[LUKE 14-19] R Holy Biblical Report Error! | دوسرےنےکہاکہ میں نےابھی پانچ جوڑی بیل
خریدےہیں اورمجھےجاکران کودیکھناہے۔براہ کرم
مجھےمعاف کریں۔ |
4053 | Another of His signs is that He created mates of your own kind of yourselves so that you may get peace of mind from them, and has put love and compassion between you. Verily there are signs in this for those who reflect[Q 30-21] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں اُن کے لئے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں |
4054 | Another of His signs is the lightning He shows to fill you both with dread and hope, and the water He sends down from the sky which reawakens the earth that was dead. There are indeed signs in this for those who have sense[Q 30-24] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ تم کو خوف اور اُمید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور آسمان سے مینھہ برساتا ہے۔ پھر زمین کو اس کے مر جانے کے بعد زندہ (و شاداب) کر دیتا ہے۔ عقل والوں کے لئے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں |
4055 | ANOTHER PAIR OF SHOES R Noun Report Error! | بالک دوسرا معاملہ ۔ بالکل مختلف معاملہ ۔ |