Sr. | English Words | Urdu Words |
3416 | ANISOPTERA R Adjective Report Error! | انیسوٹیرا ۔ نا برابر پراں ۔ کابلی مکھیوں کا ذیلی طبقہ ۔ تیزی سے اڑنے والے حشرات آنکھیں لمبی ۔ سر کے اوپر ایک دوسرے سے تقریبا متصل ہوتی ہیں بالائی پر افقی جبکہ نیچے والے پر چوڑے ہوتے ہیں ۔ |
3417 | ANISOPTEROUS R Adjective Report Error! | غیر مساوی بازووں والا ۔ |
3418 | ANISOSPORES R Noun Report Error! | والدین سے مختلف جنس کی اولاد ہونا |
3419 | ANISOSTEMONOUS R Adjective Report Error! | وہ پودے جس میں حاصل زر کے لحاظ سے بغچہ گل یا مسند گل کی تعداد غیر مساوی ہو ۔ |
3420 | ANISOSTHENIC R Adjective Report Error! | قوت یا زور میں غیر مساوی ۔ |