Sr. | English Words | Urdu Words |
5461 | ANTINODE R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ ۔ وہ نُقطَہ ، خَط يا سَطَح جَہاں کِسی مَرتَعش کا وَجُود کا اِرتَعاش سَب سے زِيادَہ ہوتا ہے ۔ |
5462 | antinode a point line or plane where the displacement (positive or negative) is a local maximum in a standing wave compare node R Phrase Report Error! | اینٹی نوڈ ، ضد عقدہ ، تار کے وہ نقطے جن کا حیطہ زیادہ سے زیادہ ہو ضد عقدسے کہلاتے ہیں مقررہ لہروں کی سیریز میں زیادہ سے زیادہ ہٹاﺅ کے دو یکساں اور لہری حرکات جو مساوی رفتار سے مخالف سمتوں میں ایک خط مستقیم کساتھ جاری ہوں ، خط کے ساتھ ساتھ نوڈ اور انٹر نوڈ دیتی ہیں ۔ |
5463 | ANTINODES R Noun Report Error! | ایسی تار جو بجانے میں دونوں جانِب مُرتعش کرے ۔ |
5464 | ANTINODES R Noun Report Error! |
اینٹی نوڈز ضد عقدہ ۔ تار کے وہ نقطےجن کا حیطہ زیادہ سے زیادہ ہو
ضد عقدے کہلاتے ہیں ۔
|
5465 | ANTINOMIAN R Adjective Report Error! | قانُون کے بَر عکس ۔ اينٹی نومين ۔ مُنکَرِ اِخلاقِيات ۔ |