Sr. | English Words | Urdu Words |
2061 | And those who recite the Reminder,[Q 37-3] R Holy Quranic Report Error! | پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر) |
2062 | And those who say: \"O Lord, give us comfort in our spouses and children, and make us paragons of those who follow the straight path[Q 25-74] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا |
2063 | And those who spend their nights bowed and standing before their Lord[Q 25-64] R Holy Quranic Report Error! | اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں |
2064 | And those who undo the bonds gently[Q 79-2] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں |
2065 | And those who, if they commit a shameful act or some wrong against themselves, remember God and seek forgiveness for their sins: For who can forgive except God? They should not be perverse about their doings, knowingly[Q 3-135] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور جان بوجھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے |