Sr. | English Words | Urdu Words |
5436 | ANTIMONY SB R Noun Report Error! | اینٹی منی ۔ ایک عنصر جس سے ٹائپ میٹل کا بھرت تیار ہوتا ہے |
5437 | ANTIMONY SULPHATE R Noun Report Error! | ایٹیمنی سلفیٹ ۔ سفید قلمی ناحل پزیر ٹھوس شے جو دھماکوں کے لیے استعمال ہوتا ہے |
5438 | antimony symbol sb (from stibium) the element with atomic number 51 and relative atomic mass 121.8 which is in group 15 R Phrase Report Error! | اینٹی منی ، ایک عنصر جس سے ٹائپ میٹل کا بھرت تیار ہوتا ہے جو ٹائپ کر حروف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایٹمی وزن 121.75 ایٹمی نمبر ۵۱ ایک قلمی سفید دھات ہے ۔ |
5439 | ANTIMONY TRISULPHIDE R Noun Report Error! | اینٹیمنی ٹرائی سلفا ئڈ ۔ اسے بطور پگمنٹ اور ماچس کو بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے |
5440 | ANTIMONY VERMILION R Noun Report Error! | سنگ سرمہ سے بنا ہوا سیندور ۔ شنگرف ۔ شنگرفی سنگ سرمہ ۔ |