Sr. | English Words | Urdu Words |
4651 | ANTHRANILIC ACID OR O-AMINOBENZOIC ACID
(C6H4.NH2 COOH) , R
Report Error! | ایتھر انائیلک ایسڈ یا او امائنو بینزوک ایسڈ ، ایک سفید ٹھوس مادہ جو او نائڑ وبینزواک ایسڈ کی تخفیف سے حاصل ہوتا ہے ۔ ذائقہ میں میٹھا اور پانی میں حل پزیر ہے ۔ الکوحل اور ایتھر میں بھی حل ہو جاتا ہے ۔ خوشبووں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4652 | ANTHRAPOLOGY R
Report Error! | انسان اور اس کی بناوٹ کے متعلق علم ۔ |
4653 | ANTHRAPOMETRY R
Report Error! | انسانی جسم کا ناپ ۔ |
4654 | ANTHRAQUINONE R Noun Report Error! | انتھرا کوئنون ۔ایک پیلاناحل پذیر سفوف ۔ |
4655 | ANTHRAX R Noun Report Error! | راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ ہزار چَشمہ ۔ مویشیوں کی چھُوت کی بیماری جو اِنسان کو بھی لَگ سَکتی ہے ۔ ایک جَراثیمی بیماری جو ایک جَرثُومے بے سَلس اینتھریس سے ہوتی ہے |