Sr. | English Words | Urdu Words |
5526 | ANTIPHLOGISTINE R Noun Report Error! | وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا |
5527 | antiphlogistine R Phrase Report Error! | اینٹی فلو جسٹین : یونانی الفاظ بمعنی خلاف اور فلوجسوس بمعنی بھنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک دوا جس میں کئی اشیاء شامل ہیں ۔ مثلاً کولن ، گلسرین ، جراثیم کش اور معطر اشیاء ۔ اسے پلٹس کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5528 | ANTIPHLOGISTINE R Noun Report Error! | کاوءلین ۔ گلیسرین ۔ کرم کش ۔ اور خوشبودار اشیاء پر مشتمل ایک دوا کا نام ۔ اس دوا کو دافع درد اور دافع سوزش بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5529 | ANTIPHON R Noun Report Error! | جوابی راگ ۔ ترانہ ۔ گیت ۔ |
5530 | ANTIPHONAL R Adjective Report Error! | جَوابی نَغموں گيتوں يا حَمدوں کی کِتاب کا مَجمُوعہ ۔ نَشيد نامَہ ۔ |