Sr. | English Words | Urdu Words |
5096 | CARRIER WAVE R Noun Report Error! | حامِل ۔ برندہ ۔ برقی قُوَّت کی مُسلسل لہریں جو کِسی ریڈیو سٹیشن سے بھیجی جاتی ہیں ۔ |
5097 | carrier wave the radio frequenc wave used as the carrier for tranmitting information by modulation R Phrase Report Error! | حامل موج ، ریڈیو ٹرانسمیٹر سے خارج ہونے والی مستقل حیط اور تعدد کی متواتر برقی مقناطیسی اشعاع ۔ |
5098 | CARRIER, COMMON R Noun Report Error! | عام برندہ مال ۔ مال کو ایک جگہ سے لے کر مال کے اصل مالک کے حوالے کرنا ۔ |
5099 | CARRIER, LIABILITY OF COMMON R Noun Report Error! | برندہ مال کی مواخذہ داری ۔ مال کو اس کے مالک تک حفاظت اور ذمہ داری سے پہنچانا ۔ |
5100 | CARRIER, PRIVATE R Noun Report Error! | نجی برندہ مال ۔ |