Sr. | English Words | Urdu Words |
3751 | CAPUT R Noun Report Error! | سر یا سرا ۔ گھنڈی نما ابھار ہڈی یا عضلہ کا ۔ |
3752 | CAPUT COLI R
Report Error! | کولن کا ابتدائی سرا ۔ |
3753 | CAPUT MORTUUM R Noun Report Error! | فضلہ ۔ فضول ۔ بے مصروف ۔ ناکارہ ۔ پھوک ۔ تلچھٹ ۔ |
3754 | CAPUT OBSTIPURA R
Report Error! | ٹیڑھی گردن ۔ |
3755 | CAPUT SUCCEDANEUM R Noun Report Error! | کھوپڑی کے بافتوں کی استقاء والی سوجن جو پیدائش کے وقت یا کچھ دیر بعد ظاہر ہوتی ہے اور پھر جلد ہی ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ |