Sr. | English Words | Urdu Words |
3586 | CAPROIC ACID OR N-HEXANOIC ACID (C6 H12 O2)
R
Report Error! | کپرک ایسڈ ۔ ایک چکنا سیال جو گائے اور بکری کے دودھ میں جاتا ہے ۔ گلیسرائیڈز جیسا یہ مادہ پام آئل اور ناریل کے تیل میں بھی ملتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 3.4 اور نقطہ ابال 205 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
3587 | CAPRONE R Noun Report Error! | کیپرون ۔ |
3588 | CAPRYL R Noun Report Error! | کیپر لیک ایسڈ کا بنیادی عنصر ۔ |
3589 | CAPRYLATE R Noun Report Error! | کیپریلک ایسڈ کا نمک ۔ |
3590 | CAPRYLIC R Adjective Report Error! | روغنی ترشے کی ایک قسم ۔ |