Sr. | English Words | Urdu Words |
4056 | CARBOXY HAEMOGLOBIN R Noun Report Error! | کاربن مانو آکسائڈ اور ہیموکاربن کے ملنے سے بننے والا مرکب اس مرکب کے بننے سے خون کے خلیوں میں آکسیجن کی ترسیل رک جاتی ہے ۔ |
4057 | CARBOXY HAEMOGLOBIN R
Report Error! | کارباکسی ہیموگلوبن ۔ کاربن مونو آکسائیڈ سانس میں شامل ہو کر جب خون میں داخل ہوتی ہے تو ہیموگلوبنکے ساتھ مل کر ایک پیچیدہ مالیکول بناتی ہے ۔ یہ زہریلا مالیکیول آکسیجن جذب نہیں کرسکتا اور مہلک ثابت ہوتا ہے ۔ اس مالیکیول کو کارباکسی ہیموگلوبن کہتے ہیں ۔ |
4058 | CARBOXY HAEMOGLOBINAEMIA R Noun Report Error! | خون میں کاربو کسی ہیموگلوبن کی موجودگی ۔ |
4059 | CARBOXY HAEMOGLOBINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں کاربو کسی ہیموگلوبن کی موجودگی ۔ |
4060 | CARBOXYHAEMOGLOBINAEMIA R Noun Report Error! | خُون میں کاربوکسی ہیموگلوبَن ۔ اِس کی وَجَہ سے خُون میں سُرَخ ذَرّات اپنے خواص کھو دَیتے ہَیں |