Sr. | English Words | Urdu Words |
3901 | CARBOHEMIA R Noun Report Error! | ناقص تکسید خون |
3902 | CARBOHYBRATE R Noun Report Error! | کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سینتھیسس کے ذریعے تیار ہوتاہے ۔ یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ۔ ان میں نشاستے ، شکر اور سیلولوز شامل ہیں ۔ انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
۱۔ مانو سیکرائڈز
۲۔ ڈائی سیکرائڈز
۳۔ پولی سیکرائڈز |
3903 | carbohydrase an enzyme that hydrolyses carbohydrates R Phrase Report Error! | کاربوہائیڈریز ، ایسے خامرات جو کاربو ہائیڈریٹس کی آب پاشیدگی کرتے ہیں مثلا اماملیس بیکٹز اور مالیٹز ۔ |
3904 | CARBOHYDRATE R Noun Report Error! | کاربن ہائٹروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سنتھیسس کے ذریعے تیار ہوتا ہے یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ان میں نشاستے شکر اور سیلولوز شامل ہیں انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ مانوسیکرائڈز ڈائی سیکرائڈز اور پولی سیکرائڈز ۔ |
3905 | CARBOHYDRATE R Greek, Latin Report Error! | کاربو ہائیڈریٹ ۔ نَشاستہ دار غَذا ۔ کاربَن ، آکسیجَن اور ہائیڈروجَن پر مُشتَمِل ایک نامیاتی مُرَکَّب ۔ |